Skip to main content

اصلی ہیرو راشد منہاس

 

راشد منہاس ہماری مادر وطن کے عظیم ہیرو ہیں اور ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ 

اس نے ہماری سرزمین کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ہمارے دشمن کی فضائیہ کے فائٹر جیٹ کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ 

پاکستانی قوم ان کی قربانی پر سلام پیش کرتی ہے۔ 

پاکستان زندہ باد

Comments