تازہ ترین خبر
اپنے حقوق کے لیے مسلسل جدوجہد کے بعد بنگلہ دیشی عوام بالخصوص طلبہ نے اپنا مقصد حاصل کرلیا۔ وہ کئی دنوں سے حکومتی غلط پالیسیوں کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔
اب بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور آرمی ہیلی کاپٹر میں بھارت بھاگ گئی، جسے محفوظ راستہ کہا جاتا ہے۔ وہ اب بھارت میں ہیں اور بھارتی حکام انہیں مکمل پروٹوکول دے رہے ہیں۔
لوگوں کو اپنی طاقت کو سمجھنا چاہیے، اگر وہ پرعزم، پڑھے لکھے اور اپنے شہری اور سماجی حقوق کے بارے میں بخوبی آگاہ ہوں تو کوئی انہیں محروم نہیں کر سکتا ہے۔
Comments
Post a Comment