پاکستان میں بارش کی معلومات
پورے پاکستان میں ریکارڈ بارش، پاکستان کے تقریباً تمام حصوں کو شدید متاثر اور کچھ شہروں میں پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ گلگت، کشمیر، کے پی کے، بلوچستان، پنجاب اور اندرون سندھ تمام علاقے شدید بارش کے شدید دباؤ کی زد میں ہیں۔
کراچی میں بھی اب شہر میں کافی طویل گرم اور مرطوب موسم کے بعد بارش ہو رہی ہے لیکن پاکستان کے دیگر حصوں کی طرح بارش پھر بھی زور و شور سے شروع نہیں ہوئی۔ لیکن پاکستان کے میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی پیش گوئی ہے کہ آنے والے وقت میں کراچی اور پاکستان کے دیگر حصوں میں مزید بارشیں ہوں گی۔
ہمیں امید ہے اور دعا کرنی چاہیے کہ یہ بارش نقصان دہ ہونے کے بجائے ہمارے لیے فائدہ مند ثابت ہو۔
Comments
Post a Comment