Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2026

پیٹرول کی نئی قیمت

 *حکومت نے پیٹرول 4 روپے اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر مزید مہنگا کردیا* پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے  52 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ْ نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 3 روپے 62 پیسے کا اضافہ کیا گیا، ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 فی لیٹر ہوگئی

Argentina vs England (Semi Final)

Argentina beat England and qualified for the FIFA World Cup 2026 Final!