آج بروز منگل 20 اگست 2024 سے 3 دن تک بھٹ شاہ میں عظیم صوفی بزرگ اور سندھی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کا 281 واں عرس جاری رہے گا۔ آج 20 اگست 2024 کو سندھ کی صوبائی حکومت نے تمام صوبائی حکومتوں، لوکل گورنمنٹ، اسکولوں، کالجوں اور صوبائی حکومت کے ماتحت دیگر اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا۔