Skip to main content

اہم حفاظتی معلومات برائے سولر پینل صارفین


اہم حفاظتی معلومات 

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ 

پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔۔

Comments

Popular posts from this blog

New Fuel Prices (12-09-26)

 

New Fuel Prices (17-09-26)

  Breaking News Petrol price increases to Rs. 6.88, diesel rises by Rs. 5.62 per litre Petrol's new price is Rs391.22 and HSD price is Rs421.45 per litre with effect from 17-09-1026, according to notification.

Fuel Prices Increased (15-09-26)

 Fuel Prices Again increased in Pakistan with effect from 15-09-2026. #news #breakingnews #fuelprice #Priceincreased