ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ منگل کو میزائل حملے میں ہلاک ہو گئے۔ وہ ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں تھے۔
Hamas Cheif Ismail Haniye assassinated in Tehran, Iran in Missile attack on Tuesday. He was in Iran to attend inauguration of Iran newly elected President.
چور مورخہ 19-05-2024 کو صبح 6:19 بجے کار میں داخل ہوا اور کار کا فرنٹ پینل، گیئر باکس اور سینٹرل لاکنگ مشینیں چوری کر لیں۔ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ ٹویوٹا کرولا 1.8 سے کتنی آسانی سے چوری ہوتی ہے۔